ماسک اور سینیٹائزر کے بعد مارکیٹ سے آٹا بھی پردہ فرما گیا ۔ اللہ سٹاک کرنے والوں کو ہدایت دے ۔ یہ لوگ تو عذاب سے کو بھی کمائی کی نظر سے دیکھ رہے ہیں ۔ اللہ کا واسطہ ہے ۔ پہلے بھی شاید ہماری انہی حرکتوں کی وجہ سے یہ عذاب آیا ہے ۔ ہم پھر بھی اپنی اُن گھٹیا حرکتوں سے باز نہیں آ رہے ۔
یا اللہ ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرما ۔ ۔ ۔ ہمارے جو غریب بہن بھائی جن کا روزگار بند ہوگیا ہے اُن کی مدد کرنی چاہیے میں بھی اپنی اللہ کی دی ہوئی کمائی سے اللہ کے اُن غریب لوگوں میں تقسیم کرنے کا پلان بنا لیا ہے ۔ آج اُسی سلسلے میں مارکیٹ سے آٹا لینے گیا تو پتا چلا کے آٹا ہے ہی نہیں ۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ صاحب حثیت ہیں تو برائے مہربانی اللہ کی دی ہوئی اُس انکم میں سے اللہ کے غریب بندوں کا خیال ضرور رکھیں ۔ اپنے آس پاس نظر دوڑائیں بے شمار ایسے سفید پوش لوگ ہوں گے جو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا پسند نہیں کرتے تو ہمیں خود اُن کے گھر جاکر راشن دینا چاہیے ۔
یہ شاید ہمارا امتحان ہے کہ ہم اللہ کے دیے ہوئے رزق میں سے اللہ کی راہ میں اُس کے غریب بندوں کی کتنی مدد کرتے ہیں ۔
خُدا کیلئے اس عذاب کو مزاق نہ سمجھیں سیریس ہو جائیں اور اس بات پر عمل کریں کے اپنے اپنے گھروں میں رہیں ۔ ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوتے رہیں ۔ ماسک کو یقینی بنائیں ۔ اپنے بچوں کو باہر کھیلنے سے منع کریں ۔ لاک ڈان کی اس حالت میں چھٹیاں منانے سے بہتر ہے ہمیں ان دنوں میں اللہ تعالیٰ سے اس عذاب سے نجات کیلئے دُعا کریں ۔
غریبوں کا ضرور خیال رکھیں ۔ اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔

No comments:
Post a Comment